پاکستان

حافظ آباد: 3 خودکش جیکٹوں کو بر آمد کر کے ناکارہ بنادیا گیا

.حافظ آباد میں پولیس نے کارروائی کر کے 3 خودکش جیکٹوں کو بر آمد کر کے ناکارہ بنادیا ۔پولیس کے مطابق چھٹہ دار کے قریب جھنگ برانچ نہر میں بارودی مواد کی خفیہ اطلاع پر کارروائی گئی۔کارروائی میں نہرسے 3 خودکش جیکٹ بر آمد کی گئی۔خود کش جیکٹوں کا وزن30 کلو ہے۔تینوں جیکٹوں کو بم ڈسپوزل اسکواڈ کو ناکارہ بنادیا گیا۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button