مشرق وسطی

شامی سکیورٹی فورس کاحی جوبرمیں حملہ دہشت گردوں کاگھیراتنگ۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}شامی سکیورٹی فورس نے آج علی الصباح دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقہ حی جوبرمیں دہشت گردوں کے خلاف ایک کامیاب آپریشن کیاہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج علی الصباح شامی سکیورٹی فورس نے دمشق کے مضافاتی علاقہ حی جوبرمیں دہشت گردتنظیم النصرۃفرنٹ کے مراکزپرحملے کئے جس کے نتیجےمیں دہشت گردوں کوبڑے پیمانے پرنقصان پہنچاہے،دوسری جانب الزبدانی کے مقام بھی پرسکیورٹی فورس اوردہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی جوتاحال جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button