ایرانی حملے میں اردن میں امریکی THAAD ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ

07 مارچ, 2026 11:08

شیعیت نیوز : ایرانی ذرائع اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق ایران نے اردن میں موجود امریکی THAAD (Terminal High Altitude Area Defense) میزائل ڈیفنس سسٹم کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔

یہ سسٹم حال ہی میں ایران کے خلاف ممکنہ دفاعی تیاریوں کے لیے اردن میں تعینات کیا گیا تھا۔ ایرانی فورسز کی جانب سے اسے "دشمن کے اہم دفاعی اثاثے” قرار دیتے ہوئے اسے کامیابی سے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سپاہ پاسداران کا امریکیوں کو پیغام: آبنائے ہرمز میں امریکی افواج کی موجودگی کا خیر مقدم، ماضی کے واقعات یاد رکھیں

ایرانی فوجی ذرائع نے بتایا کہ یہ کارروائی ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کے جواب میں دفاعی صلاحیتوں کا مظاہرہ ہے اور اس سے خطے میں امریکی دفاعی ڈھانچے کی کمزوری سامنے آئی ہے۔

12:51 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top