پاکستان

ضرب عضب سے خوفزدہ دہشتگرد بوکھلاہٹ کاشکارہیں،شجاعت علی بخاری

تحریک نفاذفقہ جعفریہ پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سید شجاعت علی بخاری نے کہا ہے کہ ملک میں جاری دہشتگردی ،خودکش حملوں ،ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں کے واقعات اس بات کی غمازی کرتے ہیں کہ ضرب عضب آپریشن سے خوفزدہ دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ،
معصوموں کی جان لینے والے دہشت گردانسان نہیں وحشی درندے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹی این ایف جے فیڈرل کیپٹل ،ایسٹ اور ویسٹ کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button