بحرینیوں کا قائد مقاومت سید حسن نصر اللہ سے اظہار تشکر، ٹیوٹر پر ہش ٹیگ کمپنگن

14 جنوری, 2015 00:00

بحرنی عوام نے قائد مقاومت سید حسن نصر اللہ کی جانب سے انکی حمایت کرنے پر سید نصر اللہ تک اپنا شکریہ کا پیغام پہچانے کے لئے سوشل میڈیا پر ایک تحریک کا آغاز کیا تھا ” اس کمپنگیں میں شکریہ اے سید” کا امیج ٹیوٹر پر ڈال کر بحرینوں نے منفرد انداز میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا شکریہ ادا کیا۔

"شکراً لک یا سید” اور پیش ٹیگ کمپنگین میں ہزاروں بحرینوں نے تعاون کیا، جبکہ ان بحرینوں کی جانب سے جاری ایک پیغام کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ۔ سید نصر اللہ کی موقف ہمارے انقلاب کو جلا بخشے گا۔ انکا کہنا تھا کہ ہمیں پتا ہے کہ اے سید آپ ہمشہ مستضعف اقوام کے ساتھ کھڑے ہیں،

واضع رہے کہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک خطاب میں بحرین کی مظلوم عوام کی مکمل حمایت کی تھی اور ظالم آل خلیفہ کے جرائم کی واضع الفاظ میں مذمت بھی کی تھی۔

8:27 صبح مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔