پاکستان

کالعدم دہشتگرد وہابی جماعت لشکر جھنگوی کے دو دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر

شیعت نیوز: کالعدم تکفیری گروہ لشکر جھنگوی کے دو دہشت گردوں کے سروں کی قیمتیں مقرر کر دی گئیں، حکومت پنجاب سے ضلع چکوال کے قصبوں ڈھڈیال اور مونا سے تعلق رکھنے والے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے دو دہشت گردوں کے سروں کی قیمتیں مقرر کر دی گئیں۔ جن دہشت گردوں کے سروں کی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں، ان میں مونا کا رہائشی سجاد ولد نور خان اور محلہ مدنی مسجد ڈھڈیال کا رہائشی کامران ولد حبیب اللہ عرف کامی شامل ہیں، دونوں کے سروں کی قیمتیں پنجاب حکومت نے دو دو لاکھ مقرر کی ہیں۔

کالعدم دہشتگرد وہابی جماعت لشکر جھنگوی کے دو دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقررشیعت نیوز: کالعدم تکفیری گروہ لشکر جھنگوی کے دو دہشت گردوں کے سروں کی قیمتیں مقرر کر دی گئیں، حکومت پنجاب سے ضلع چکوال کے قصبوں ڈھڈیال اور مونا سے تعلق رکھنے والے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے دو دہشت گردوں کے سروں کی قیمتیں مقرر کر دی گئیں۔ جن دہشت گردوں کے سروں کی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں، ان میں مونا کا رہائشی سجاد ولد نور خان اور محلہ مدنی مسجد ڈھڈیال کا رہائشی کامران ولد حبیب اللہ عرف کامی شامل ہیں، دونوں کے سروں کی قیمتیں پنجاب حکومت نے دو دو لاکھ مقرر کی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button