پاکستان کو الطاف حسین جیسے بہادر رہنما کی ضرورت ہے ،عباسی کمیلی

01 جنوری, 2015 00:00

جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی نے کہا ہے کہ پاکستان کو الطاف حسین جیسے جری اور بہادر رہنماوں کی ضرورت ہے
اور انسانیت کیلئے الطاف حسین کا کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا۔یہ بار انہوں نے ایم کیو ایم انٹر نیشنل سیکریڑیٹ لندن میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فون
پر گفتگو کرتے ہوئے کی ۔علامہ عباس کمیلی نے کہا کہ الطاف حسین کی سیاست کا مقصد خلق خدا کی خدمت ہے اور اس سے بڑھ کر عبادت نہیں

6:43 صبح ستمبر 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔