تحریک جعفریہ کے وفد کی علامہ عارف واحدی کی قیادت میں چیئرمین مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اہم ملاقات

01 جنوری, 2015 00:00

تحریک جعفریہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی چیئرمین پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ وفد کے ہمراہ اہم ملاقات، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق کے ساتھ ان کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر زائرین کو درپیش مسائل بھی زیر بحث آئے، وفد میں سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل علامہ عارف واحدی، مولانا فرحت جوادی اور پروفیسر مظہر شامل تھے۔

7:37 شام ستمبر 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔