پاکستان

کراچی ایم کیو ایم کے کارکن شیعہ جوان سکندر رضوی کی حب ریو روڈ سے تشدد ذدہ بوری بند لاش برآمد

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے  علاقے  حب ریور روڈ سے پاسپورٹ آفس کے ملازم سکندر رضوی عرف(کاشف پاسپورٹ) کی تشدد ذدہ  بوری بندی لاش ابتدائی رپورٹ کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگرد ٹولہ اہلسنت والجماعات(سپاہ صحابہ) کے دہشتگردوں نے سکندر رضوی کو تشدد کے بعدد شہید کیا اور ان کی جسدخاکی کو بوری میں بند کرکے حب رویور روڈ پر رکھ کے چلے گئے 

شہید سکندر رضوی کا کراچی سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعت ایم کیو ایم سے تعلق بتایا جاتاہے شہید کی جسد خاکی کو مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی منتقل کردیا گیا ہے 

متعلقہ مضامین

Back to top button