کالعدم لشکر جھنگوی کے پانچ دہشتگرد گرفتار

29 دسمبر, 2014 00:00

کراچی کے علاقہ اتحاد ٹاون میں کالعدم لشکر جھنگوی کے پانچ افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، ایس ایس پی علی رضا کے مطابق اتحاد ٹاؤن میں پولیس نے چھاپہ مار کر دہشتگرد جماعت لشکر جھنگوی کے پانچ اہم کارکن شیر علی، ناصر،عارف،عظیم اور عمران کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔

9:27 صبح جولائی 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔