پارا چنار کے قریب ڈنڈر روڈ پر دہشت گردی کی کوشش ناکام
29 دسمبر, 201400:00
Array
Share
پارا چنار شہر کے قریب ڈنڈر روڈ پر دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،پولیٹیکل حکام کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 5 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا، دہشت گردوں نے بم کچے راستے میں نصب کررکھا تھا۔