غزہ جنگ کے ایک زخمی نے ہسپتال میں دم توڑدیا۔
شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}غزہ پٹی جنگ میں زخمی ہونے والاایک جوان محمدسحویل آج ہسپتال میں شہید ہوا ہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق شمالی غزہ بیت حانون سٹی سے تعلق رکھنے والاایک جوان اس وقت زخمی ہواتھاجب غزہ جنگ کے دوران عیدالفطرکے دن غاصب اسرائیلی آرمی نے اونرا کے سکولوں پرراکٹیں داغاتھا جس کے نتیجے میں درجنوں طلباء شہید جبکہ دسیوں زخمی ہوئے تھے جن میں محمدسحویل بھی شامل تھا جوایک ہسپتال میں جام شہادت نوش کیا۔








