لاریجانی کی نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

شیعت نیوز: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر نجفی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر نجفی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
لاریجانی نے اس سے قبل آیات عظام سیستانی ، سعید حکیم اور فیاض کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ لاریجانی آج بغداد میں عراقی صدر ، وزیر اعظم اور اسپیکر ےک ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔








