عراق

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں عراقی فورس کی کاروائی9دہشت گرد ہلاک۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}عراق کے صوبہ صلاح الدین میں آج دہشت گردتنظیم داعش کے9دہشت گردوں کی ہلاکت ہوئی ہے
الفرات نیوز رپورٹ کے مطابق صوبہ صلاح الدین کے شہرتکریت کے جنوب میں آج علی الصباح داعش کے9دہشت گردوں کی ہلاکت اس وقت واقع ہوئی جب وہ ایک گھرمیں جمع تھے جہاں پوراگھربم سے اڑگیا۔دوسری جانب سامراء میں عراقی فورس کی طرف سے داعش کے ٹھکانے پرفضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں بڑی تعدادمیں دہشت گردوں کی ہلاکت واقع ہونے کی اطلاع ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button