شامی فورس نے شام کے علاقے الجفرۃ میں تکفیری دہشت گردوں پسپا کردیا۔

11 دسمبر, 2014 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}شام کے علاقے دیرالزورکے ائرپورٹ پرہونے والی لڑائی میں شامی فورس نے دہشت گرد تنظیم داعش کوہزیمت سے دوچارکرنے کے بعددوسری جانب دہشت گردوں نے قریبی علاقے قصبہ الجفرۃ پردھاوا بول دیا۔
الحدث نیوز رپورٹ کے مطابق شامی فورس اوردہشت گردوں کے درمیان رہنے والی یہ لڑائی5 گھنٹے تک جاری رہنے کے بعدآخرکار شامی فورس نے دہشت گردوں کوگھٹنے ٹیکنے پرمجبورکیاجہاں دیرالزورائرپورٹ کوفضائی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا۔

7:42 صبح جولائی 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔