لبنان

دہشت گردتنظیم النصرۃ فرنٹ کے ہاتھوں آج ایک لبنانی فوج ذبح۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}لبنان میں عالمی دہشت گردالقاعدۃ کی شاخ النصرۃفرنٹ نے یہ اعلان کیا ہے کہ انہوں نے حالیہ دنوں میں لبنانی آرمی کے ہاتھوں اغواء شدہ ان کے کمانڈرکی بیوی سمیت ان کے بیٹوں کورہانہ کرنے کی وجہ سےگزشتہ ماہ اگست میں اغواء شدہ لبنانی27 فوجیوں میں سے ایک جوان کوذبح کیاہے۔
العربیۃ نیوزکے مطابق اس حوالے سے مشرقی لبنان کے شہربقاع کے عوام کے اندرغیظ وغضب دیکھنے میں آیاجہاں انہوں نے بقاع اورالبزالیۃ کے درمیانی سڑک کوبندکرکے مظاہرے کئے۔
ذرائع کاکہناہے ان میں اکثریت شیعوں کی ہے۔ادھردہشت گرد النصرۃ فرنٹ نےمزیددھمکیاں دی ہے وہ مزید فوجیوں کوذبح کرے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button