مشرق وسطی

شامی فورس کادہشت گردداعش پرحملہ،شیخ مسکین سٹی خالی کروالیا۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} شام کے علاقےدرعا میں شامی فورس نے دہشت گردتنظیم داعش کے خلاف کاروائی کی ہے۔

العالم ٹی وی کے مطابق گزشتہ درعامیں واقع شہرشیخ مسکین میں شامی فورس نے دہشت گردوں کوشمال،جنوب اور مغرب تینوں اطراف سے حصارمیں لیا جس کے نتیجے میں مکمل طورسے ان کوملنے والے امدادبند ہوگئےدوسری جانب ان پرفائرنگ کھول دیئے گئےجس کے باعث کئی دہشت گردہلاک جبکہ ان کے قبضے سے بھاری اسلحے برآمدہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button