اس سال کربلاء معلیٰ میں چہلم امام حسین۔ع۔کے لئے 17ملین زائرین کے پہنچنے کی توقع۔

06 دسمبر, 2014 00:00

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} عراق کے صوبہ کربلاء معلیٰ کے محکمہ سیاحت وآثارقدیمہ کے سربراہ نے یہ توقع ظاہرکی ہے اس سال چہلم امام حسین۔ع۔ منانے17ملین زائرین آئیں گے۔

العالم ٹی وی کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے اس سال15ملین ملک کے اندرسے جبکہ2ملین دیگرمختلف ممالک سےعاشقان امام۔ع۔ چہلم امام حسین۔ع۔ کی مناسبت سے زیارت کے لئے آئیں گے۔
انہوں نے کہا اس حوالے سے کربلاء معلیٰ کی امن وامان،زائرین کے ضروریات کے دیگرلوازمات مکمل تیارکرلی ہے۔

2:42 شام جولائی 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔