پاکستان

ریال دیکھ کر تو مفتی نعیم اپنی بیٹیاں پیش کردے

اہل سنت کے معروف عالم دین مفتی تنویر الحسن نے مفتی نعیم کی جانب سے جنید جمشید کی حمایت اور بریلوی مسلمانوں کو فتنہ پرور قرار دیئے جانے کے رد عمل میں اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ مفتی نعیم وہ لعین شخص ہے جو ڈالر اور ریال دیکھ کر اپنی بیٹیاں بھی دے دیتا ہے۔ یہ ملعون مفتی جنید جمشید کی حمایت کر کے خود جنید جمشید کے زمرے میں شامل ہو گیا ہے اور یہی شخص ہے جو جنید جمشید کی گستاخی کی پشت پناہی کر رہا ہے۔

واضع رہے کہ مفتی نعیم دیوبندی نے گذشتہ روز جنید جمشید کی معافی کے حوالے سے ویڈیو نیٹ پر جاری کی تھی اور اس میں اس مفتی نعیم نے کہا تھا کہ جنید جمشید نے معافی مانگ لی ہے لہذا اب فتنہ پیدا نہ کیا جائے،مفتی نعیم نے بریلویوں کو فتنہ پرور کہتے ہوئے کہا تھا کہ اس معمالے ہر شر نہ پہلایا جائے۔

ویڈیو دیکھنے کے لیے لنگ کر کلک کریں 

https://www.facebook.com/video.php?v=1573355402887713&set=vb.1534941363395784&type=2&theater

متعلقہ مضامین

Back to top button