مشرق وسطی

بحرین میں مریم الخواجہ کوبادشاہ کی توہین کے الزام میں اپنے صرف1ہفتہ کے بچہ سمیت گرفتار۔

شیعیت نیوز{ مانیٹرنگ ڈیسک}بحرین میں حقوق نسواں کی رہنما مریم الخواجہ کوان کے صرف ایک ہفتے کے بچہ سمیت بادشاہ کی توہین کے الزام میں7سال کے لئے قیدمیں جاناپڑا۔
منامۃ پوسٹ کے مطابق مریم نے عدالت کے سامنے یہ کہتے ہوئے ظالم بادشاہ کی تصویرپھاڑدی تھی کہ سرزمین بحرین میں ہونے والے تمام انسانی جرائم کے یہی شخص ذمہ دارہے۔دوسری جانب گزشتہ بدھ کوظالم خلیفہ کے گماشتوں نے بحرین کے سیاسی رہنما خلیل الحلواجی کو2ہفتے کے لئے حبسِ بے جامیں رکھنے کاحکم صادرکیاہے۔
کہاجاتاہے آل خلیفہ کے پولیس نے گزشتہ روزبدھ کے صبح حلواجی کوجبلۃ حبشی میں واقع ان کے گھرسے گرفتار کیاتھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button