ہمیشہ اتحاد و وحدت کی بات کی ،مولانا مرزا یوسف حسین

04 دسمبر, 2014 00:00

آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے تحت شہداء کیلئے منعقدہ تعزیتی اجتماع سے خطاب کے دوران مولانا مرزا یوسف حسین نے کہا کہ ملت جعفریہ پر امن قوم ہے اور ہم نے ہمیشہ اتحاد و وحدت کی بات کی ،لیکن مظالم کی ایک حد ہوتی ہے ۔آج بھی بے گناہوں کو تسلسل ے قتل کیا جا رہا ہے ،بے گناہوں کا خون ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کررہا ہے لہٰذا حکومت اور ریاستی اداروں کو اس طرف توجہ دینا ہوگی اور قاتل درندوں کو گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا۔اجتماع سے سید علی اوسط ،صغیر عابد رضوی،سہیل مرزا ،مصطفیٰ عباس رضوی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔

5:31 شام جون 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔