پاکستان

جنید جمشید معافی کے باوجود واجب القتل ہے، حافظ سعید

شیعت نیوز: جماعت دعوۃ کے سربراہ حافظ سعید نے اعلان کیا ہے کہ جنید جمشید معافی کے باوجود واجب القتل ہیں، انہوں نے کہا کہ دنیا کا کوئی مفتی معاف کرکے دیکھائے، جبکہ انہوں نے یہ بھی چلینج کیا کہ دنیا کا کوئی مفتی معافی کو شریعت سے ثابت کرکے دیکھائے۔

جنید جمیشد کی توہین رسالت اور اس جرم کی معافی نے دیوبندی مفتیوں میں پھوٹ ڈال دی ہے، کوئی کہتا ہے کہ معاف کردو اور کوئی کہتا ہے کہ معافی نہیں واجب القتل ہے۔ لہذا ہمارا پیغام یہ ہے کہ جب دین کو مبع دین سے نہیں لیا جائے گا تو ایسا اختلاف لازم ہے۔ یہ سب ولایت امیرالمومینن ؑ جیسے مرکز ہدایت کو چھوڑنے کا نتیجہ ہے کہ آج مسلمان اختلافات کا شکار ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button