پاکستان

بات بی بی عائشہ کی نہیں چھینٹے دامن رسول (ص) پر آئے ہیں معافی کی گنجائش نہیں،عامر لیاقت

شیعت نیوز: بریلوی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت نے توہین رسالت (ص) اور حضرت عائشہ پر جیو ٹیلی ویژن کے مارنگ شو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بات دامن رسالت (ص) تک پہنچی ہے لہذا معافی قبول نہیں، غصے کی حالت میں عامر لیاقت نے دیوبندی مولوی جنید جمشید پر بھڑکتے ہوئے انہیں ولد زنا قرار دیتے ہوئے شعر پڑھا کہ جو ملبغ ہوکر عائشہ کا نہ ہو سکا میرا من کہتا ہے وہ فاحشہ کا ہوا۔

واضع رہے کہ جنید جمیشد نے کچھ قبل توہین پر مبنی ایک ویڈیو فیس بک پر جاری کی تھی جس پر مسلمانوں نے اعتراض کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا ہے، جبکہ عامر لیاقت حسین کی جانب سے جاری کیئے جانے والے جمعلے بھی شریف لوگوں نے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مہذب انسان کو اس طرح کے جمعلے کسی کے لئے استعمال نہیں کرنا چاہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button