سعودی عرب
سعودی عرب میں داعش دہشت گردو کے ہاتھوں ڈنمارک کاایک باشندہ جاں بحق۔
ةشیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}سعودی عرب کے داراخلافۃ ریاض میں دہشت گردتنظیم داعش نے ڈنمارک کے ایک باشندے پرحملہ کیا۔
بی بی سی رپورٹ کے مطابق داعش کے ان گماشتوں کی طرف سے ڈنمارک کے باشندے پراس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ اپنے دفترسے چھٹی کرکے نکل رہاتھا۔
پولیس کاکہناتھا کہ اسے فوراہسپتال منتقل کیاگیاجہاں اب وہ خطرے سے باہرہے،ادھردہشت گردداعش نے اپنے گماشتوں کویہ حکم دیاہے کہ وہ شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے اوریورپی ممالک کے سعودیہ میں مقیم ملازمین کوجہاں کہیں نظرآئےنشانہ بناڈالیں۔
خیال رہے دہشت گردداعش کےصفوں میں2000سعودی باشندے شام اورعراق کے سرزمین میں عام شہریوں کی قتل وغارت گری کے لئے نام نہادجہادکے بہانے گئے تھے جن میں سے600 افرادواپس پہنچ گئے ہیں۔اورگزشتہ ماہ انہی دہشت گردوں صوبہ الاحساء میں امام بارگاہ پرحملے کرکے کئی عزاداروں شہید کرائے تھے۔