پاکستان

کراچی میں فائرنگ سے ڈاکٹر کی شہادت، ملت جعفریہ کے احتجاج کے باعث ایس ایچ او معطل

کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ سے ڈاکٹر شمیم رضا کی شہادت کے بعد ملت جعفریہ کے احتجاج کے باعث ایس ایچ او کورنگی کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شمیم رضا کی شہادت کے بعد امام بارگاہ حسینی کورنگی نمبر ڈھائی سے احتجاجی ریلی نکالی اور کورنگی کراسنگ روڈ بند کردی گئی۔ میڈیا کو جاری ایک بیان میں ایس ایس پی کورنگی کے مطابق ڈاکٹر شمیم رضا کی شہادت کے واقعہ کے بعد ایس ایچ او کورنگی کو معطل کردیا گیا ہے، پولیس واقعہ کی تفتیش کر رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button