مشرق وسطی

شامی فوج کادرعامیں النصرۃ فرنٹ کے خلاف کاروائی،کمانڈر سمیت کئی دہشت گرد واصل جہنم

شیعیت نیوز(مانٹرنگ ڈیسک) شام میں سرگرم دہشت گردتنظیم النصرۃ فرنٹ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان کاایک سعودی کمانڈرمحمدموسیٰ الخالدی سمیت کئی اورساتھی شام کے علاقے درعامیں اس وقت ہلاک ہوئےجب شامی فوج نے وہاں ان کے خلاف بھاری اسلحوں سے فائرکھول دیاتھا۔ذرائع کاکہناتھا کہ موسیٰ الخالدی نےشام کے شہرحلب،درعااورإدلب میں نہتے شہریوں کاقتل عام کیاتھا بعداازآں اسے درعاکے اندرتنظیم کاامیربنادیاگیاتھا،تاہم ان کی ہلاکت سے النصرۃ کوبڑانقصان ہواہے۔
خیال رہے رواں سال اس دہشت گردتنظیم کے بڑے بڑے کمانڈرزہلاک شامی فوج کے مختلف کاروائیوں کانشانہ بنے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button