لبنان

لبنان تکفیری دہشتگرد بارود سے بھری گاڑی سمیت گرفتار

لبنانی سکیورٹی فورس گزشتہ روزایسے دہشت گردکوپکڑنے میں کامیاب ہوا جوایک بڑی گاڑی میں خوکش حملہ آوروں اوردیگراسلحے اوربارودکولے لبنان میں داخل ہورہاتھا۔
ذرائع کاکہناتھا کہ دہشت گردابراھیم الاطرش کاتعلق ایک بڑے دہشت گرد گروپ سے بتایاجاتاہے،جس نے اس سے پہلے بھی خواتین خودکش حملہ آوروں دھماکہ خیزموادکولبنان کے علاقے عرسال میں داخل کرایاتھا

متعلقہ مضامین

Back to top button