مقبوضہ فلسطین

"يوم الغضب” کی ریلیاں اورغاصب نظام پر ایک بار پھر انتفاضہ کا خوف غالب

فلسطینیوںنے بیت المقدس کی حمایت کیلئے نماز جمعہ کے بعد ” یوم غضب”مناتے ہوئے رام اللہ الخلیل اور بیت لحم میں مظاہرے اور ریلیاں نکالیں ۔ غاصب صہیونی فوجیں کے ساتھ جھڑپ میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ اسرائیل غایک بار پھر تیسری انتفاضہ کےخوف سے دوچار ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button