اسد کا تختہ الٹنا اور حزب اللہ کی تباہی ہماری مصلحت میں ہے”ایلوٹ ابرامز”

22 نومبر, 2014 00:00

امریکی سابق اعلیٰ عہدیدار” ایلویٹ ابرامز ” نے کہا ہے اسرائیل کی مصلحت کی خاطر ایران اور حزب اللہ کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے والا ملک شام ہے یوں حزب اللہ کے ذریعے ایران کو اسرائیلی ہمسائیگی حاصل ہے اور یہ بہت بڑا مسئلہ ہے ،مگر اس سے چھٹکارا اس وقت ممکن ہے اگر شام میں اسد حکومت کا خاتمہ ہوجائے ۔
اس نے داعش کے خاتمے کے بارے میں کہا اس سلسلے میں پلان میں تبدیلی آنی چاہئے اس سلسلے میں شامی حکومت کے مخالف گروہوں کو اسلحہ فراہم کرنے کے علاوہ شامی ایئرفورس کو تباہ کرنا چاہئے ۔

5:47 شام جون 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔