مشرق وسطی

قلمون میں شامی فورس کی کاروائی،درجنوں دہشت گردواصل جہنم۔

المنارٹی وی رپورٹ کے مطابق شامی فورس نے قلمون کے علاقے الزمرانی اورالجرجیرمیں دہشت گردداعش کے ٹھکانوں پرحملے کی ہےجس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پردہشت گردوں ہلاکت سامنے آئی ہے۔
ذرائع کاکہنا ہے ان میں دہشت گردوں کے سرغنہ رہنما محمدسعیدالبراقی،یوسف شلاش،سعیدالقاضی سمیت کئی افرادشامل ہیں۔
ادھررأس المعرۃ،ودادی الکرم ،الحمراء،القینطرۃ اوردمشق مین حی جویرمیں بھی آرمی نے کاروائیاں کی ہے جس کے نتیجے میں دہشت گردتنظیم جیش الحرکے کمانڈر عدنان البیک المعروف ابوبلال سمیت درجنوں دہشت گردوں کیہلاک کئے جانے اطلاع ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button