پاکستان

شکار پور: پر امن مظاہرین پر پولیس کا دھاوا 2 عالم دین سمیت 8 مومنین گرفتار دھرنا تاحال جاری

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ دنوں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ ککے دہشتگردوکی فائرنگ سے مولانا شفقت عباس مطہری شہید ہوگے تھے جن کے قتل کی ایف آےآئی آر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردو کے نام کٹوائی گئی تھی جس کے بعد مقمامی پولیس انتطامیہ نے 300سے شیعہ مومنین کے خلاف ایف آئی درج کی تھی جو جھوٹ پر مبنی تھی آج جب شکار پور کے مومنین نے پولیس انتظامیہ کی جانب سے کاٹی گئی جھوٹی ایف آئی آر کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا چہاں تو مقامی متعاصب پولیس انتظامیہ نے ان پر دھاوا بول دیا شدید لاٹھی چارج اور ہوئی فائرنگ کی گی جس کے  بعد پولس نہ مظاہرے میں شریک 2 عالم دین سمیت 8 مومنین کو گرفتار کرلیا لیکن مومنین نے کسی بے خوف و ختراحتجاج کو جاری رکھا اور اس کو دھرنے کی شکل دے دی مومنین کا مطالبہ پولیس 2 علام دین سمیت 8 مومنین کو فوری رہا کریں اور 300 مومنین کے خلاف درج کی گی ایف آئی آر کو خارج کی جاے  

متعلقہ مضامین

Back to top button