عراق
خلیفہ ابو بکر کا اسلام … ہمارا مذہب جشن منانے کی اجازت نہیں دیتا
عراق کے شھر موصل میں بیٹی کی گریجویشن کا جشن منانے والے پورے سنی مسلمان خاندان کو ذبح کردیا اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگرد گرہوں کے درندو نے پورے خاندان کو اس وقت شہید کی جب وہ اپنی یٹی کی گریجویشن کی ؎ڈگری ملنے پر اپنے عزیز و اقارب کے ہمراہ خوشیاں منا رہے تھے کے خلیفہ ابو بکر کے غنڈے وہا ں پہنچ گئے اور لڑکی کے اہلے خانہ کے علاوہ سب کو وہا ں سے جانے کا کہا جب عزیز واقارب وہاں سے چلے گئے تو کریجویش کرنے والی لڑکی اور اس کے اہل خانہ زبح کردیا