سعودی شہزادے ولید بن طلال کی طرف سے غریب،نادارلوگ بھیگ مانگنے پرمجبور۔

17 نومبر, 2014 00:00

سعودی عرب:الرصدنیوزرپورٹ کے مطابق سعودی شہزادہ ولیدبن طلال اب کچھ دیگرکاموں میں مصروف ہواہے،ذرائع کا کہناتھا کہ شہزادہ موصوف نے اپنی تعریف کروانے کے لئےغریب،نادار اوربوڑھے لوگوں کواپنی تعریف میں اشعارپڑھواکرانہیں رقوم دے کربھیگ مانگنے کانیا طریقہ ایجاد کیا ہے۔
خیال رہے ایساکام کوئی بھی باضمیرانسان بخوشی نہیں کرتا بلکہ شہزادہ موصوف نےان بیچاروں کوایسا کام کرنے پرمجبورکیاہے جس کی وجہ سےبھیکاروں کی تعدادمیں اضافہ ہوارہا ہے۔

9:48 شام مئی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔