پاکستان

18 سال سے ہم علامہ غلام رضا نقوی کے ساتھ کھڑے ہیں، علامہ ساجد نقوی

شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ وہ 18 سال سے علامہ غلام رضا نقوی کے ساتھ کھڑے ہیں، انکا کہنا تھا کہ جو لوگ پوچھتے ہیں کہ کس نے یہ اقدام (علامہ غلام رضا نقوی کی رہائی) کیا تو ن سے کہیں کے غلام رضا نقوی کے خاندان سے پوچھیں کے 18 سال سے کون انکے ساتھ کھڑا ہے۔

واضح رہے کہ قوم کی جانب سے سوال کیا جارہا تھا کہ علامہ غلام رضا نقوی کو آزاد کروانے میں کس نے کردار ادا کیا ہے، علامہ ساجد نقوی نے اسکے جواب میں یہ بیان دیا،اور واضح کردیا کہ علامہ غلام رضا نقوی کی رہائی کا سہرا علامہ ساجد نقوی کو جاتا ہے۔ (اللہ بہتر جاننے والا ہے)

متعلقہ مضامین

Back to top button