پاکستان

اورکزائی: 10محرم دھماکے کے زخمی لیباب علی ولد عمل حسین دورانِ علاج شہید

اورکزائی کے نوائی گاوں میں 10محرم الحرام 2014 کے جلوس میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے

مارٹر گولوں سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں متعد افراد شہید اور زخمی ہوگئے تھے
ایس کے نمائندے کے مطابق زخمی ہونے والوں میں سے لیباب علی ولد عمل حسین دران علاج
، زخموں کی تعب نا لاتے ہوئے شہید ہوگئے
شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں مومنین نے کفیل مقدار میں شرکت کی بعد از شہید کو دارامانی خیل کالایا کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button