پاکستان

واہگہ بارڈر حملہ،دیوبندی خود کش بمبار کی تصاویر جاری

پشاور: دیوبندی دہشتگرد گرہوکالعدم تحریک طالبان سے جڑےتکفیری  شدت پسند گروپ جماعت الحرار نے واہگہ بارڈر پر حملہ کرنے والے مبینہ خود کش بمبار کی تصاویر جاری کر دیں۔

25 سالہ حملہ آور کی شناخت حنیف اللہ عرف حمزہ کے نام سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق افغان سرحد سے ملحقہ مہمند ایجنسی سے بتایا جاتا ہے۔

ٹی ٹی پی جماعت الحرار کے ترجمان احسان اللہ احسان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حنیف اللہ نے ہی واہگہ بارڈر پر منعقدہ تقریب کے اختتام پر حملہ کیا تھا۔

مبینہ خودکش بمبار کی تصویر

متعلقہ مضامین

Back to top button