عراق

عرق کے شہرکرکوک میں دہشت گردداعش کے30دہشت گرد واصل جہنم

السومریۃ ٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز عراقی سکیورٹی فورس نے دہشت گردداعش کے ٹھکانوں کی بھاری اسلحوں سے فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں30دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
ذرائع کاکہناتھا کہ ان ہلاک شدگان میں10دہشت گردوں کے پاس سے سعودی عرب اوربرطانوی شناس نامے برآمدہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button