لبنان

داعش نے غاصب اسرائیل کی بلاواسطہ خوب مدد کی ہے۔ شحرور

c: العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق لبنان کے ایک سیاسی تجزیہ نگار حکمت شحرورنے کہا ہے غاصب اسرائیل اب اس نتیجے پرپہنچاہے کہ مسلمانوں اورعربوں کی عنقریب اب فلسطین سے توجہ ہٹ جائے گا اس لئے کہ داعش نےدین اسلام کے مقامات مقدسہ کومنہدم کراکربلاواسطہ غاصب صہیونی کی خوب مدد کی ہے۔
ذرائع کاکہنا تھا کہ کہ شحرور نے گزشتہ روز العالم ٹی وی ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل 1967سے مظلوم فلسطینیوں کے اوپرظلم کے پہاڑگرارہی ہے۔
انہوں نے کہا داعش نے قرآن کی غلط تفسیرپیش کراکے وہ احکامات نافذ کرنے کی کوشش کی جسے خدانے نازل ہی نہیں کیا ہے اور مقامات مقدسہ کومنہدم کراکر اس نے غاصب اسرائیل کی کوب مدد کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button