مشرق وسطی

دمشق میں5ایٹمی انجینئرزشہید۔

دمشق:العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز شام کے دارالحکومت دمشق کے شمال میں5انجینئروں کونشانہ بنایاگیا۔
شامی خبررساں ادارے کوحقوق انسانی کے نمائندے رامی عبدالراحمن نے بتایا ہے آج نامعلوم افراد نےشامی 5انجینئروں کواس وقت نشانہ بنایا جب وہ دمشق کے شمال میں حی برزہ میں ایٹمی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں کام کرہے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس قبل بھی گذشتہ ماہ جولائی میں اسی مقام پر6افرادکونشانہ بنائے گئے تھے جبکہ19افرادزخمی بھی ہوئے تھے۔
خیال گذشتہ سال 2013سے غاصب اسرائیلی گماشتوں نے دمشق میں ریسرچ انسٹیٹیوٹس کومسلسل نشانہ بنارکھے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button