مشرق وسطی

حسن الشیخ کی شہادت بحرین کے جیلوں میں اسیروں کے نارواسلوک کی دلیل ہے۔ الوفاق۔

بحرین: العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق بحرین میں جمعیۃ الوفاق الوطنی الاسلامی کے قائد شیخ علی سلمان نے اس بات پرروز دیتے ہوئے کہا ہے کہ حسن الشیخ کی شہادت اس بات کی دلیل ہے کہ ظالم آل خلیفہ کے مظالم بحرین کے جیلوں میں عروج پر ہے۔

ذرائع کاکہنا ہے شیخ سلمان نے مزید کہا کہ گرفتارشدہ افراد کے خاندان کی طرف سے مسلسل یہ شکایات موصل ہورہی ہیں کہ بحرین کے جیلوں میں موجود ان کے عزیزواقارب کے ساتھ انتہائی غیرانسانی نارواسلوک کئے جارہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button