اسرائیلی وزیراعظم کا القدس میں فلسطینی گھروں کومسمارکرانے کاحکم۔

08 نومبر, 2014 00:00

المنارٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزمقبوضہ القدس کے "حاجز شعفاظ” کیمپ میں غاصب اسرائیلی فورس اورفلسطینی جوانوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں غاصب اسرائیلی فوجوں نے القدس کے شمالی فاٹک الرام شمالی کےپورےعلاقے کوحصارمیں لے کرفوجی چھاونی میں تبدیل کیاہے۔

ذرائع کاکہنا ہے دوسری جانب غاصب اسرائیلی آرمی نے جبل المکبرسے چندفلسطینی جوانوں کو گرفتارکیا ہے۔ ادھرغاصب اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتنیاہو نے مقبوضہ القدس میں فلسطینیوں کے تمام گھروں کومسمارکرانے حکم صادرکیاہے۔

11:55 شام مئی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔