کربلا سمیت دنیا بھر میں یوم عاشورہ عقیدت و احترام سے منایا گیا، تصویری رپورٹ

دنیا بھر میں یوم عاشورہ کے موقع پر جلوس عزا برآمد ہوئے جس میں عاشقاں امام حسین ؑ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تصویری رپورٹ درجہ ذیل ہے
کربلا معلی



افریقا


افغانستان

آسٹریلیا


ایران







امریکا



علاوہ ازین دنیا کے دیگر ممالک میں بھی عاشورہ محرم پر امام حسین ع کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جلوس عزا اور مجالس کا انعقاد کیا گیا، یاد رہے کہ امام حسین ع نے سن 61 ہجری میں کربلا کے میدان میں یزید ابن معاویہ کی فاسق و فاجر حکومت کے خلاف قیام کیا اور رہتی دنیا کو یہ پیغام دیا کے جب کبھی بھی اسلام پر یزید جیسا فاسق و فاجر حکمران قابض ہوجائے تو خاموش بیٹھنا حرام ہے۔








