عراق

یوم عاشورہ کے موقع پر کربلا کی سیکورٹی کے لئے 32 ہزار اہلکار نے فرائض انجام دیئے

شیعت نیوز: عرب نیوز کے مطابق یوم عاشورہ کے موقع پر عراقی حکومت نے کربلا کی سیکورٹی سخت کرتے ہوئے 32 ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات کئے تھے۔ عراق حکومت نے عاشورہ کے موقع پرعزاداران کی سیکورٹی بڑھانے کے لیے اضافی نفری تعینات کری جب کہ ساتھ دینے کے لیے عراقی فضائیہ بھی اسٹینڈ بائی تھی۔ خواتین کی جانب سے دہشت گرد حملوں سے بچنے کے لیے خواتین اہلکار تعینات بھی موجود تھیں، کربلا کے مغرب میں صوبہ انبار ہے جو داعش کا گڑھ ہے اور یہیں سےحملوں کا خطرہ تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button