مقبوضہ فلسطین

القدس اورمغربی کنارے میں فلسطینیوں اوراسرائیلی کے درمیان جھڑپ۔

العالم ٹی وی رپورٹ گذشتہ روزالقدس اورمغربی کنارے میں نماز جمعہ کے بعد فلسطینی جوانوں اورغاصب اسرائیلی آرمی کے درمیان اس وقت جھڑپ ہوئی جب غاصب صہیونی فوج کی جانب سے مسجدالاقصی میں نمازیوں کوداخلے سے منع کیا گیاتھا۔
دوسری جانب مغربی کنارے میں غاصب صہیونی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کھول دی جس کی وجہ سےدرجنوں مظاہرین کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button