بحرینی ظالم آل خلیفہ کی حکومت عوام کے بجائے بیرونی طاقت پراعتماد کرتی ہے۔آیۃ اللہ عیسیٰ قاسم

01 نومبر, 2014 00:00

االعالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز بحرین میں خطبہ نماز جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے آیۃ اللہ احمدعیسیٰ قاسم نے کہا ہے کہ آل خلیفہ کی حکومت اپنی عوام سے کوسوں دور ہوچکی ہے اسی لئے اب وہ بیرونی طاقت پراعتمادکرنے لگی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ظالم آل خلیفہ کی حکومت نے سرزمین بحرین میں نہتے شہریوں،علماء اورائمہ مساجدکوشہیدکرانے کے علاوہ مساجد اوردینی شعائرکومنہدم کرنے سیاست جاری رکھی ہوئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے اورتواوراس ظالم حکومت نے یہاں دہشت گردوں کوپال رکھاہے،ان کوٹرینگ دلاتی ہے اسی لئے وہ یہاں کے عوام پراعتمادنہیں کرتی ہے بلکہ اس کے اپنے بیرونی آقاوں پراعتماد کرتی ہے۔

9:03 صبح اپریل 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔