ہم حسینی اورزینبی کردارپرچل رہے ہیں۔ تحریک انصارانقلاب14فروری

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق بحرین میں تحریک انصارانقلاب14فروری نے عاشورا کی مناسبت سے ظالم بادشاہ آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف ایک اہم بیان جاری کیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ وہ امام حسین۔ع۔ اوراہل بیت اطھار۔ع۔ کی نقش قدم پرچلتے ہوئے ظالم نظام کاخاتمہ کرکے طاغوت کی دیوار کوگرادےگی۔
ذرائع کاکہنا ہے انہوں نے اپنے عزم کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ بحرینی عوام عصرحاضرمیں حسینی اورزینبی کردار کواپناتے ہوئے زمانے کے طاغوتی نظام آل خلیفہ کےمظالم کوخاک میں ملارکھ دیے گی۔








