مشرق وسطی

داعش امریکی تخلیق ہے۔ مصری سفیر

المصر الیوم نیوزرپورٹ کے مطابق مصرکے سفیراحمدالغمراوی نے کہاہے کہ داعش کی کہانی پرانی ہے جوالقاعدہ کی ایک شاخ ہے جس کی جڑیں افغانستان میں جاکرملتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ داعش امریکہ کی تخلیق ہے جس کاہدف مسلمانوں کومارنا ہے۔
ذرائع کے مطابق ان کامزید کہناتھا کہ داعش کی وجود میں یہودی فکرکارفرماہے،اس حوالے سےتلمود نے خاص طورسے کہا تھا کہ” اے یہود تم اپنے دشمنوں کوایک دوسرے سے لڑوادو”

متعلقہ مضامین

Back to top button