مشرق وسطی
شامی فورس کا دیرالزو میں داعش کے خلاف کامیاب آپریشن۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے دہشت گردتنظیم داعش کے خلاف گذشتہ دنوں دیرالزورکے قصبہ حویجہ صکرمیں کامیاب آپریشن کیا جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردہلاک ہوئے ہیں۔
ذرائع کاکہناتھا کہ دوسری جانب العرفی بستی کودہشت گردوں سے پاک کیاگیا ہے۔