حزب اللہ نے "النصرہ ” کے سرکردہ عہدیدار کو گرفتار کیا

30 اکتوبر, 2014 00:00

شام سے متصل لبنان کےعلاقے الجرود کے القلمون کی سمت میں حزب اللہ اور النصرہ کےدہشتگردوں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے جس میں متعدد دہشتگرد ہلاک اور اسیر ہوئے جبکہ حزب اللہ کو شام میں سرگرم النصرہ کے ایک اہم سرکردہ عہدیدار کو گرفتار کرنے میں کامیابی ملی ہے ۔

12:17 شام اپریل 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔