بحرین میں6ماہ کاشیرخوار بچہ اپنی ماں کے ساتھ گرفتار۔

30 اکتوبر, 2014 00:00

االعھدنیوزرپورٹ کے مطابق بحرین میں گذشتہ2دنوں سے6ماہ کاشیرخواربچہ حسین حبیب مبارک اپنی والدہ زھرہ الشیخ کے ساتھ پابندسلاسل ہے۔
ذرائع کاکہناتھا کہ زھرہ الشیخ کواس وقت گرفتار کی گئی جب وہ اپنے محبوس شوہر حبیب مبارک کو چندضروریات کی اشیاء جیسے کپڑے اورپیسے وغیرہ پہنچانے جیل گئی تھی جہاں اسےخود بھی اپنے شیرخواربچے سمیت پابندسلاسل ہوناپڑی۔

10:48 صبح اپریل 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔